|
دوسرے ہاف میں ارجنٹائن کی ٹیم نے
ایک گول کیا جبکہ دوسرے ہاف میں جرمنی کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو ایک
گول کر کے حساب برابر کردیا
دونوں ٹیمیں کھیل کے اختتام تک ایک
ایک گول کر پائیں جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو نوے منٹ بعد مزید آدھ
گھنٹہ دیا گیا جب میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں
تاہم گیارہ میٹر کی دوری سے گول
کرنے کےلیئے دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ مواقع دیئے گئے جس میں جرمنی
نے چار گول کیئے جبکہ ارجنٹائن کے کھلاڑی دو گول کر سکے جنکہ دو
بالوں کو جرمن گول کیپر نے کیچ کر لیا تھا
آئندہ جرمنی کی ٹیم کا
مقابلہ اٹلی یا یوکرائن کی ٹیم میں سے کسی ایک کے ساتھ ہوگا
اٹلی اور یوکرائن کی ٹیموں کے دوران
ہونے والے مقابلے میں جو ٹیم جیتے گی جرمن ٹیم کا مقابلہ اس کے ساتھ
ہوگا
|