|
میں غیرملکی قیدیوں کو ملک بدر کرکے معاملے پر تنازعہ پایا جاتا
ہے
اس حوالے سے وزیر داخلہ جان ریڈ کو سخت دباو کا سامنا ہے
برطانوی دارالعوام اور میڈیا میں اس حوالے سے بحث جاری ہے
برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئرگزشتہ ہفتے دارلعوام میں اعلان کرچکے
ہیں کہ غیرملکی قیدیوں کو انکے جرائم کی نوعیت کو مد نظررکھتے
ہوئے انکے اصل ممالک کے حوالے کردیا جائے گا
جبکہ اپوزیشن احتجاج کررہی ہے کہ حکومت کی طرف سے غیرملکی
قیدیوں کو ملک بدرکرنے کے اعلان کے باوجود انہیں کھلی جیلوں میں
رکھاجا رہا ہے
واضع رہے گذشتہ دونوں برطانوی وزیر اعظم تونی بلیر نے ملکی
سیکورٹی کے لیئے غیر ملکیوں کےلیئے سخت ترین قوانین کو پارلیمنٹ
میں پیش کیا تھا
پارلیمنٹ نے متعدد قوانین کو پاس کردیا ہے جبکہ کچھ قوانین پر
حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے
|