|
پر غورکرنے کا کہا ہے جن ممالک
میں مطاہرے کیئے گئے ہیں
یورپی ممالک کا کہنا ہے کہ
اخبارات میں پیغمبر اسلام کے کارٹون کی اشاعت اچھا اقدام نہیں تاہم اس کا
مطلب یہ نہیں کہ دنیا بھر میں اس پر مظاہرے کیئے جائیں
یورپی یونین کے علاوہ یورپی
ممالک بھی انفرادی طور پر مسلمان ممالک کو مالی امداد دیتے ہیں جسے اب بند
کیا جا سکتا ہے
جرمنی کی چانسلر انجلا
میرکل نے میونچن میں ہونے والی انٹرنیشن ڈیفنس کانفرنس میں مسلم ممالک میں
جاری مظاہروں کو نا قابل قبول قرار دیا تھا تاہم ان کا کہنا تھا کہ ایک
دوسرے کے مذہب کی عزت کی جانے چاہیے
ایران کی طرف سے ڈنمارک کے
ساتھ تمام تجارتی معاہدے منسوخ کر دیئے گئے ہیں جبکہ ایران، سعودی عرب، قطر
نے اپنے سفیر ڈنمارک سے واپس بلائے لیئے ہیں
ادھر عرب لیگ کے جنرل
سیکرٹری نے مسلم ممالک میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں کہا ہے کہ
مسلمانوں تحمل کا مطاہرہ کرنا چاہیئے
ناروے کے وزیر اعظم نے کہا
ہے کہ دمشق میں ناروے کے سفارتخانے کو نذر آتش کیئے جانے کے معاملہ کو
اقوام متحدہ میں اٹھائیا جائے گا
جبکہ شام سے نقصان کا ازلہ
کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
یورپی یونین یا یورپی ممالک
کی طرف سے اسلامی ملکوں کی مالی امداد بند کیئے جانے کی دھمکی کے بعد ممکن
ہے مسلم حکومتیں احتجاج کو بزور طاقت روکنے کی کوشش کرسکتے ہیں
|