|
اسرائيلی حکام کے ساتھ ملاقات و مذاکرات کئے ہیں اسرائیلی حکام میں
اسرائیل کی سلامتی سے متعلق اعلی حکام اور وزارت خارجہ کے حکام شامل
ہیں
اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات بلجیئم میں ساکن ایک یہودی کے گھر پر
ہوئی ہے
مذکورہ
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عبد الحلیم خدام نے تین یہودیوں اور ایک
لبنانی کے ساتھ مل کر ایک کمپنی کو برسلز میڑ رجسٹرڈ کروایا ہے
اس نشریہ کے مطابق بعض خلیجی ممالک نے بھی اس کمپنی کو سرمایہ فراہم
کیا ہے
مہر کے
مطابق
شام کے سابق نائب صدر نے شام کے صدر کو لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق
حریری کے قتل کا ذمہ دار قراردیا ہے خدا م شام سے اس وقت فرار
برقرارکئے ہوئے ہے اور فرانس میں مقیم ہے
|