Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 10 November 2006 22:24 (PST)اشاعت

بیلجیم میں اسلامی درسگاہوں کے قیام کا منصوبہ

بیورو نیوز

اردو سروس ڈاٹ نیٹ ، برسلز

بیلجیم میں اسلامی درسگاہوں کا منصوبہ ہے ، شمیم اختر

بیلجیم میں مقین افراد اور طلبا، کو بیلجیم میں ہی اعلی اسلامی اقداروں واقفیت اور  حصول تعلیم کے مواقع فراہم کیئے جائینگے

یہ بات گرین پارٹی کی ممبر بیگم شمیم اختر نے کہی ، ان کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالے سے

کوششیں کر رہی ہیں کہ بیلجیم سمیت دیگر یورپی ممالک میں مقیم مسلم طلبا، کو یورپ میں ہی اسلامی تعلیم کی سہولتیں مہیا کیا جائیں

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ایسے اساتذہ کی خدمات حاصل کی جائیں جو یورپ کی مقامی زبانوں پر عبور رکھتے ہوں

ان کا کہنا تھا کہ ایسے اساتذہ کی موجودگی میں مسلم طلبا، کے علاوہ غیر مسلم بھی اسلامی تعلیم سے آگاہی حاصل کر سکیں گے

انہوں نے کہا کہ بیلجیم حکومت اور مقامی ایگزیکٹیو نے بھی ان کی اس تجویز کو قبول کیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ سن دوہزار ساتھ تک بیلجیم میں اعلی اسلامی درسگاہیں قائم کی جائینگی

بیگم شمیم اختر نے کہا کہ ایسی درسگاہوں میں مقامی مساجد کے اماموں کی تربیت اور دیگر معاملات میں ہم آہنگی پیدا کرنے کےلیئے خصوصی تربیت بھی دی جائیگی

انہوں نے کہا کہ اس طرح مذہب کے نام پر ہر قسم کی غیر قانونی کارروائیوں کا سد باب کیا جا سکے گا

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات