|
افغانستان
میں جنوبی افغانستان کا علاقہ طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے جہاں
درجنوں اتحادی فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے
جنوبی
افغانستان کے اردگرد کے علاقے میں جرمن فوھ تعینات تھی تاہم جنوبی
افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کےلیئے نیٹو افواج کو اندر تاک جانا پڑ
رہا ہے
نیٹو کے
کئی اتحادی ممالک میں یہ اختلافات پیدا ہوگئے ہیں کہ جنوبی افغانستان
میں کوئی بھی ملک اپنی فوج بھیجنے پر تیار نہیں
امریکہ نے
اس سلسلے میں شروع میں نیٹو ممالک کو کہا ہے کہ وہ اپنی افواج
افغانستان کے ہر علاقے میں تعینات کریں تاہم جنوبی افغانستان میں فوج
بھیجنے کےلیئے امریکہ کا لہجہ بھی قدرے سخت ہو گیا ہے
صدر بش کے
کہنے کے باوجود کوئی ملک اس علاقے میں اپنی فوج نہیں بھیجنا چاہتی
جرمنی کی
چانسلر انجیلا میرکل کوشش کر رہی ہیں کہ جرمن فوج جنوبی افغانستان
میں تعینات نہ کیا جائے
افغانستان
میں خصوصاَ جنوبی افغانستان کے علاقوے میں درجنوں نیٹو ہلاک ہوچکے
ہیں جن میں امریکہ ، کینیڈیا اور برطانیہ کےفوجی سر فہرست ہیں
ادھر نیٹو
کا کہنا ہے کہ اسے مزید فوج دی جائے
نیٹو کے
جنرل نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ طالبان کے ساتھ تعقو کے ساتھ زیادہ
زور آزامئی کرنا پڑ رہی ہے
امریکہ نے
کہا ہے کہ اگر نیٹو ممالک کے اختلافات ختم نہ ہوئے تو افغانستان میں
طالبان کا زور مزید بڑھ جائیگا
|