ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

ہنگاموں کا گیارواں دن، ایک شخص ہلاک

 

اردو سروس ۔ جرمنی

 

کئی کروڑ یورو کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ہنگامے تاحال جاری ہیں

تازہ ترین اطلاع کے مطابق فرانس میں فسادات پیرس سمیت مزید سات شہروں میں پھیل گئے ہیں اور گیارویں دن ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر بھی ہے، صدر یاک شیراک نے بلوائیوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا اعلان کیا ہے

دسویں رات کو بھی کم از کم 37 گاڑیاں جلائی گئیں جبکہ ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے جبکہ فسادات فرانس کے ساتھ شہروں میں پھیل گئے ہیں اور اب تک کم وبیش ڈیڑھ ہزار گاڑیاں درجنوں دوکانیں مکانات اور سکولوں کو آگ لگا دی گئی ہے

فرانس میں750گاڑیاں تین سکول درجنوں دوکانیں اور مکان جلا دیئے گئے،ہنگامے جاری

فرانس میں ہونے والے ہنگاموں کا سلسلہ رکتا نظر نہیں آرہا اور دس دنوں میں آٹھ سو گاڑیاں ۔ تین سکول درجنوں دوکانیں اور کئی مکانات جلا دیئے گئے۔ ایک ہزار تین سو پولیس اہلکار اور سینکڑوں فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بھجانے اور مظاہروں پر قابو

پانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو ہر صورت میں گرفتار کیا جائے گا

فرانس میں ہونے والے شدید ہگاموں میں کم از کم 78 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے

فرانس کے شہر پیرس اور اس کے گردنواح میں یہ شدید ہنگامے اس وقت پھوٹ پڑے جب افریقہ کے دو نوجوان ہلاک ہوگئے تھے

دس دن پہلے دو افریقی نوجوان اس وقت ہلاک ہوگئے تھے جب پالیس ان کو گرفتار کرنے کےلیئے ان کا پیچھا کر رہی تھی اور دونوں نوجوان بجلی کی تاروں میں الجھ کر کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے تھے

فرانس کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں صبر تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حالات پر قابو پانا ہے جبکہ سخت گیر وزیر داخلہ نے مظاہرین کےلیئے سخت الفاظ استعمال کیئے جن کی وجہ سے ہنگاموں میں مزید شدت آ گئی

غیر ملکیوں کی کئی تنظیموں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ غیر ملکیوں کے بارے میں اپنے رویئے میں لچک اور دھیما پن پیدا کرے

حکومت کا کہنا ہے کہ ہنگامے کرنے والے افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا جبکہ ستر سے زائد مظاہرین گرفتار کیئے جا چکے ہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہنگامے وہ نوجوان کر رہے ہیں جو بے روزگار یا چھوٹے بڑے جرائم میں ملوث ہیں

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں