|
کئی علاقوں کی بجلی کے
نظام کو بھی درہم برہم کردیا ہے
جرمنی کے ََ نورڈ ویسٹ
فالن ََ اور نیندر ساکن ََ کے کئی علاقوں کی بجلی کی تاروں کو نقصان
پہنچا جس سے علاقے کے کم از کم پچیس مقامات بجلی سے محروم ہوگئے
متعدد علاقوں میں دو
دن سے بجلی نہیں ہے جس لاکھوں شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ
فائر بریگیڈ ، پولیس اور بجلی کے متعلق عملہ ہنگامی حالت میں شہریوں کو
بجلی مہیا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے
جرمنی میں سخت برفباری
سے شہروں کو سپلائی کرنے والی بڑی تاروں کو نقصان پہنچا ہے جس سے کئی لاکھ
افراد متاثر ہوئے
ادھر ملک بھر میں
برفباری کی وجہ سے درجنوں ایکسیڈنٹ ہوئے جن میں کئی افراد کی ہلاکتیں ہوئیں
اور درجنوں زخمی ہوگئے
جرمنی میں جدید ٹیکنا
لوجی استعمال کیئے جانے کی وجہ سے برقی رو میں خلل دیکھنے میں آیا تاہم
برفباری نے شہروں کو بجلی سپلائی کرنے والی مین تاروں کو شدید نقصان
پہنچایا جس کی وجہ سے دو دن سے ان علاقوں میں بجلی بند ہے |