|
کہی
ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی معاشرہ
خواتین کی مدد کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا
انہوں نے کہا کہ ہمیں ان تمام
اقدامات کو فروغ دینا ہوگا جو کہ خواتین خصوصاَ دیہی خواتین کی
بھلائی کےلیئے کیئے گئے ہوں
ملکوں کی ترقی میں خواتین کا کردار
کے موضوع پر تقریری مقابلہ بھی ہوا جس میں ایشیائی لڑکیوں نے شرکت کی
تقریب میں پہلی اور دیگر پوزیشنیں
حاصل کرنے والی لڑکیوں کو انعامات دیئے گئے
واضع رہے بیگم شمیم اختر بیلجیم کی
گرین پارٹی کی طرف سے بار صوبائی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں
گرین پارٹی نے دو پاکستانی مسلم
خواتین کو اس بار انتخابات لڑنے کےلیئے ٹکٹ دیئے ہیں
انتخابات میں حصہ لینے والیں دوسری
خاتون بیگم طاہرہ تبسم ہیں
|