ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر

 

اردو سروس ۔ نیٹ  جرمنی

 

گرین پارٹی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے اتحاد نہیں ہو سکتا

جرمنی میں گذشتہ ماہ اٹھارہ ستمبر کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد یہ فیصلہ نہیں ہو پارہا تھا کہ حکومت سازی حکومت کریگی یا اپوشین جبکہ حکومت اور اپوزیشن دونوں جماعتیں پارلیمنٹ میں حکومت بنانے کےلیئے اکثریت سے محروم

تھیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتحاد بنانے کےلیئے کئی مذاکرات کے کئی دور ہوئے تھے لیکن یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے تھے

اپوزیشن جس کو عام انتخابات میں چار سیٹوں کی برتری حاصل تھی کی کہنا تھا حکومت وہ بنائینگے جبکہ حکومتی جماعت کا کہنا تھا کہ حکومت وہ بنائینگے

اپوزیشن نے حکومت کی ساتھی جماعت جس کے سربراہ یوشکر فشر ہیں وزیر خارجہ تھے سے مذاکرات کیئے تھے لیکن وہ بھی ناکام ہو گئے تھے

اب جرمنی کے چانسلر گیرہارڈ شروئیڈر نے اگلے چار سال کےلیئے جرمنی کا چانسلر رہنے کے مطالبے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن جماعت کی چانسلر امیدوار انکلا میرکل کو حکومت بنانے کا کہہ دیا ہے

انکلا میرکل جمعہ یا اتوار کو اپنی کابینہ کا اعلان کرینگی

انکلا میرکل کے جرمن چانسلر بننے کے بعد یہ پہلی جرمن خاتون ہونگی جو جرمنی کی تاریخ میں پہلی چانسلر بنیں گی

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں